• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ماں بیٹی اور دو لڑکیوں سمیت 6 افراد اغوا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ماں بیٹی اور دولڑکیوں سمیت 6افراد کو اغواکرلیاگیا، تھانہ صدر بیرونی سے 3 سالہ زینب ،تھانہ نصیرآباد سےسمادیہ اسلم کی میری بہن (م) ،تھانہ ائرپورٹ سےمحمد توصیف کی بڑی بیٹی (الف) جس کی عمر 17 سال ،تھانہ ائرپورٹ کو مشہدد الرحمان نے بتایاکہ میرا کزن رانا محمد فیصل جو ڈرائیور ہے افطاری کے بعد گاڑی لیکر گھر سے نکلا جو تاحال واپس نہ آیا ۔تھانہ صدر بیرونی سے فرتاش شاہ زیب اغواء ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید