• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی سلامتی کمیٹی میں سینیٹ کو بھی نمائندگی دی جائے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےکہاکہ دہشت گردی میںاضافے پر بریفنگ کے لیے کل ان کیمرہ اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع و خارجہ کو بھی شامل کیا جائے۔ سینیٹ وفاق کا ایوان ہے، اس لیے مناسب نمائندگی ہونی چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید