• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں موٹرسائیکلسٹ کے محفوظ سفر کا مشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں موٹرسائیکلسٹ کے محفوظ سفر کا مشن بغیر ہیلمٹ، انڈیکیٹرز، غیر مناسب لائٹس اور بغیر سائیڈ ویو مررز موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان کی زیر نگرانی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔
ملتان سے مزید