• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکو ریکوری مہم، ڈیڑھ سال میں 6ارب29کروڑ کے واجبات وصول

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)آئیسکو نے ستمبر 2023سے نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن میں آئیسکو ریکوری فارمیشنز نے2لاکھ 13 ہزار سے زائد رننگ اور ڈیڈ ڈیفارلٹرز سے6 ارب 29کروڑ سے زائد کے واجبات کی وصولی یقینی بنائی ۔ آئیسکو چیف ایگزیکٹو محمد نعیم جان نے نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو صارف بجلی کے بل ادا کرے کا بجلی بھی اسے ہی فراہم کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید