• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، 300 انسانی اسمگلر کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی 2 ٹیمیں تشکیل

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی سمیت سندھ بھر میں لگ بھگ 300 انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی 2 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اے ایچ ٹی سی کراچی رابعہ قریشی نے اس نمائندے کو بتایا کہ 30 سے زائد انسانی اسمگلروں کی فہرست وفاقی حساس ادارے کی جانب سے ایف آئی اے کو فراہم کی گئی ہے جبکہ ایف آئی اے کو کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں سے 270 سے زائد انسانی اسمگلرز یا غیر مصدقہ ٹریول ایجنٹس مطلوب ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید