• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبہ فیس کی آسان ادائیگی کیلئے نادرا اور ایس ایس یو ای ٹو میں معاہدہ

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (این ٹی ایل) اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ایس ایس یو ای ٹی) کراچی نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کی بدولت طلبہ فیس کی آسان ادائیگی اور بائیومیٹرک تصدیق کی سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ معاہدے کے تحت سرسید یونیورسٹی کے طلبہ اب ملک بھر میں نادرا ای سہولت کے 21 ہزار سے زائد فرنچائزیز پر اپنی فیس جمع کرا سکتے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید