• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ہنگامی اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت جمعرات 20مارچ کو پانچ بجے شام کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کی مذمت اور ملکی سا لمیت کے لئے دعا کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید