• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں3نوسرباز گرفتار

لاہور(جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی انتظامیہ نے دھوکہ دہی اور جعلسازی میں ملوث 3 نوسربازوں سرفراز، احمد اور احسان کوگرفتار کروادیا،، تینوں ہسپتال کے باہر پرائیویٹ سٹور پر کام کرتے تھے جو دور دراز کے علاقوں سے آنے والے افراد کو فوری طبی ٹیسٹ کروانے کے وعدے کرتے تھے۔