• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، بانی ایم کیوایم کے میڈیا بیانات پر پابندی کے حکم میں توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے بانی ایم کیوایم کے میڈیا بیانات پر پابندی کے حکم میں توسیع کر تے ہوئے عید الفطر کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اٹارنی جنرل آف پاکستان کو طلب کرلیا،عدالت نے درخواست گزار آفتاب ورک کو وکیل کرنے کے لیے مہلت دیدی، عدالت نے دیگر فریقین کے وکلا کو پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔
اہم خبریں سے مزید