• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائیلاگ سے پہلے ریاست کی رٹ قائم ہونی چاہئے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے کہا کہ ریاست پوری طاقت سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی، کیا سیاسی اتحاد کے بغیر یہ عزم نتیجہ خیز ہو پائے گا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کارعمر چیمہ نے کہا کہ ڈائیلاگ سے پہلے ریاست کی رٹ قائم ہونی چاہئے۔
اہم خبریں سے مزید