لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے محکمہ بہبود آباد ی کے دفترکادورہ کیا ۔ خواجہ عمران نذیر نے محکمہ کی نوْتعمیر شدہ عمارت کا دورہ کیا اور مختلف سیکشن کا معائنہ بھی کیا۔ڈی جی ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ثمن رائے نے صوبائی وزیر کو محکمے کی ورکنگ بارے بریف کیا۔