• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علی ؑ کا یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی حضرت علی ؑ کا یومِ شہادت ہفتے کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا،مرکزی جلوس سے قبل نشتر پارک میں مرکزی مجلس ہوگی مجلس منعقد ہوگی ، جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کریں گے، ایم اے جناح روڈ پر نماز ظہرین ادا کی جائے گی ،اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید