• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا کم اوورز میں 200 سے زائد رنز حاصل کرنے کا ریکارڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کرکم سے کم اوورز میں 200 سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل کرنے کا عالمی ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو کہ قومی ٹیم نے پورے 16 اوورز میں حاصل کرلیا۔
ملک بھر سے سے مزید