• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی‘ پاکستانی ہائی کمیشن میں قرارداد لاہور کی یاد میں اہم تقریب

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے قرارداد لاہور کی یاد میں ایک اہم تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سیاسی شخصیات، سفارت کاروں، تاجروں سمیت سول سوسائٹی کے ارکان سمیت مہمانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ تقریب میں پاکستانی ثقافت کے تنوع کو اجاگر کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید