• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوسوں کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)یوم حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوسوں کے حوالے سے پولیس نے سکیورٹی کے موثر انتظامات کئے ہیں۔ راولپنڈی کے آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی نے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ زینبیہ سے امام بارگاہ گاہ جی سکس ٹو تک 1500 اہلکاروں نے فرائض ادا کئے ۔
اسلام آباد سے مزید