• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساجد،امام بارگاہوں اور گرجاگھروں کی سیکیورٹی قابل اطمینان ہے، پی پی اسلام آباد

اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ کےانچارج اور سابق امیدوارقومی اسمبلی سیدسبط الحیدر بخاری،مرکزی اقلیتی رہنماء راشد چوہان،شکیل عباسی و دیگر نے ماہ صیام میں وفاقی پولیس کی جانب سے عوام کے جان و مال عزت و آبرو کے تحفظ کیلئے بھرپور کاوشوں پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ رواں سال امت مسلمہ اور مسیحی برادری کے روزے ایک ساتھ شروع ہوئے ہیں مساجد،امام بارگاہوں اور گرجاگھروں کی سکیورٹی قابل اطمینان ہے۔
اسلام آباد سے مزید