راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)ضلع راولپنڈی کے ریشنلائزیشن 2025 کے متاثرین 66 مرد و خواتین اساتذہ سے ان کی رضامندی کے مطابق اپروول پرو فارما کے تحت ان کی رضامندی کے سکولوں میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں وصول کرلی گئی ہیں اور وہاں انھیں گھروں کے نزدیک تعینات کیا جائے۔