• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک پاکستان میں بطور مسیحی اپنے کردار پرفخر ہے، ندیم کامران

لاہور (میگزین رپورٹ ) بشپ آف لاہورندیم کامران نے کہاہے کہ قرارداد لاہور کی 83 ویں یادگار منا تے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں اس دن کی گہری اہمیت پر غور کرتے ہیں۔ پاکستان میں بطور مسیحی ہمیں تحریک پاکستان میں اپنی کمیونٹی کے کردار پر فخر ہے۔ مذہبی اقلیت ہونے کے باوجود مسیحیوں نے علیحدہ آزاد وطن کے مقصد کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا۔
لاہور سے مزید