• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعصام اور عقیل نے ورلڈ ماسٹرز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے ترکیہ کے شہر مناوگت میں 45 پلیس مینز کیٹگری میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اعصام الحق نے مکسڈ ڈبلز میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی فرانسیسی پارٹنر میگالی جیرارڈ کے ساتھ ماسٹرز 40 پلس ورلڈ چیمپئن شپ مکسڈ ڈبلز کیٹیگری فتح اپنے نام کی۔
اسپورٹس سے مزید