• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہیلپ لائن آرگنائزیشن کی جانب سے دعوت افطار اور ڈنر کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ہیلپ لائن آرگنائزیشن کی جانب سے دعوتافطار اور ڈنر کا پروگرام پی ایچ ایل ہیڈ آفس میں منعقد کیا گیا جس میں کراچی بھر سے سماجی ، سیاسی افراد سمیت کراچی بھر سے مہمانوں نے شرکت کی ، مہمان خصوصی رعایت اللہ خان اور سعدیہ خان تھیں،بعد ازاں چیئرمین پاکستان ہیلپ لائن آرگنائزیشن سید قیصر محمود نے ہیلپ لائن کے اغراض و مقاصد اور گزشتہ سالوں کا احوال پیش کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید