• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان کرکٹ ٹیم نے شیخ زائد اسٹیڈیم کو ہوم وینیو بنالیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اورابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ 2025 سے 2029 تک ہوا ہے جس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ اور ہوم میچ ابوظہبی میں ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید