• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین فٹبال کوالیفائرز پاکستان اور شام کا میچ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان اور شام کے درمیان میچ 25 مارچ منگل کو سعودی عرب کے الاحساء فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نےمیچ سے قبل ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کی۔

اسپورٹس سے مزید