• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری گینگ وار کارندوں کا نیو کراچی میں بھتہ وصولی کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری گینگ وار کارندوں کانیو کراچی میں بھتہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے،نیو کراچی سیکٹر11D میں21مارچ کو فائرنگ سےجاںبحق ہونے والے جبار قریشی کے قتل کے مقدمہ میں لیاری گینگ وار کے کمانڈروصی اللہ لاکھو اور صمد کو نامزد کیا گیا،مقدمہ مقتول جبار قریشی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیاگیا،مقدمے میں قتل ʼ اقدام قتل اورٹیلیگراف ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں،مقدمہ میں بتایا گیا ہےکہ حملے میں8 ملزمان شامل تھے ʼ،بھتہ نہ دینے پر فائرنگ میں 9MM ہتھیار کا استعمال کیاگیا،پولیس نے جائے وقوعہ سے 8خول برآمد کئے تھے

ملک بھر سے سے مزید