• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خریف سیزن کیلئے پانی کا تخمینہ، ارسا کمیٹیوں کے اجلاس آج سے شروع

لاہور( نمائندہ جنگ)خریف سیزن کیلئے پانی کے تخمینے اور دستیابی کے حوالے سے ارسا کی ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس آج (منگل )اور کل ہوں گے ۔آبی ماہرین کے مطابق پانی کی شدید قلت اور نئی نہروں پرپنجاب اورسندھ کے درمیان تنازع کے باعث اجلاس ہنگامہ خیز ہو سکتے ہیں ۔ ارساحکام کے مطابق ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچنے کے باعث ربیع سیزن کے باقی دنوں میں پانی کی قلت 35 فیصد تک پہنچ چکی جبکہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید