• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اسلامیہ میں نظریہ پاکستان سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جامعہ اسلامیہ میں نظریہ پاکستان سیمینارسے خطاب کرتے ہو ئے جامعہ اسلامیہ ملتان کے ناظم قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے باعث پوری قوم شدید اضطراب کا شکار ہے ہمارے سیاسی اکابرین کو دانش مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں بردباری، برداشت اور تحمل کا اظہار کرنا چاہئے موجودہ صورتحال میں حکمران اور اپوزیشن دونوں ہوش کے ناخن لیں۔
ملتان سے مزید