• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی نجکاری کا نیا منصوبہ منظور

اسلام آباد(نمائندہ جنگ /ایجنسیاں)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کے لئے ایک تیز رفتار منصوبے کی منظوری دی جس میں مینجمنٹ کنٹرول کے ساتھ 51سے 100فیصدحصص کی ڈی انوسٹمنٹ (فروخت ) بھی شامل ہے۔اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید