• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین فٹبال کوالیفائر، پاکستان کو شام کے ہاتھوں شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں شام نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دیدی۔ سعودی عرب کے الاحساء فٹبال اسٹیڈیم میں شام کی جانب سے پہلا گول 23 ویں منٹ میں احمد فاقا اور دوسرا 56ویں منٹ میں عمرالسومہ نے اسکور کیا۔