• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کے 298کانسٹیبلز کو پروموشن لسٹ سی ٹو میں درج کرنے کے احکامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا نے سی پی او کی مرتب کردہ سفارشات کی روشنی میں راولپنڈی ضلع کے 294 کانسٹیبلز کوپروموشن لسٹ سی ٹو میں درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ اہلکاروں کا آئی جی پنجاب کے جاری کردہ ایس او پی کے مجوزہ طریقہ کار، کارکردگی و معیار پر پورا اترنے کے بعد سی ٹی پروموشن لسٹ میں اندارج کیاگیا۔آر پی او نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اسلام آباد سے مزید