• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

م راولپنڈی بورڈ کے آج ہونیوالے پرچے معمول کے مطابق ہونگے ،کنٹرولر امتحانات

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)کنٹرولر تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے مطابق بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحان فرسٹ اینول 2025کے 28 مارچ جمعۃ المبارک صبح کے وقت مضمون ترجم القران المجید اور اخلاقیات شام کے وقت مضمون ترجم القران المجید پہلے سے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔ عید تعطیلات کے باعث ڈیٹ شیٹ میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید