• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی والی بال، سندھ اور پولیس کو دونوں میچز میں شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) واہ کینٹ میں کھیلی جانے والی54ویں قومی والی بال چیمپئن شپ میں چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا، سندھ کو اپنے دونوں میچوں میں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا، پی او ایف اور پاکستان نیوی نے اس کے خلاف اسٹریٹ سیٹ میں0-3سے کامیابی حاصل کی، پولیس کی ٹیم بھی اپنے دونوں مقابلوں میں شکست سے دوچار ہوئی پہلے اسے پاکستان نیوی نے 3-0سے ڈبویا۔

اسپورٹس سے مزید