• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی والی بال: نیوی اور ایئر فورس سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 54ویں قومی مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نیوی اور پاکستان ائیرفورس نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ کوارٹر فائنلز میں نیوی نے اسلام آباد اور پی اے ایف نے پنجاب کو تین صفر سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید