• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے یو جے کی عامر نواز وڑائچ پر حملے کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آ ف جرنلسٹس نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر حملے کی شدید مزمت کی ہے ،صدر اعجاز احمد ،نائب صدر ناصر شریف ،جنرل سیکریٹری لبنیٰ جرار اور دیگر نے کہا ہے کہ کے یو جے وکلا برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید