نواب شاہ (محمد انور شیخ بیورو رپورٹ) _دولت پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر پیٹرول اور ڈیزل کی ایجنسی میں اگ لگ گئی۔ ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل جل گیا۔ فائر برگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد اگ پر قابو پا لیا۔ پولیس کے مطابق دولت پور کے قریب ڈیزل اور پیٹرول کی ایجنسی میں اگ لگ گئی اگ کے شعلے اسمان کو چھو رہے تھے اور دیکھتے ہی دیکھتے پیٹرول اور ڈیزل کا سارا ذخیرہ جل گیا۔ اسی اثناء میں فائر ٹینڈر کہ ہم لے رہے ہیں کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد اگ پر قابو پایا اگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔