• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹے کارلو ٹینس ٹرافی الکاریز کے نام

مونٹے کارلو (جنگ نیوز) اسپین کے کارلوس الکاراز نے مونٹی کارلو ماسٹرز کے فائنل میں اٹلی کے لورنزو موسیتی کو شکست دے کر اپنا پہلا ماسٹرز 1000 ٹائٹل جیت لیا۔ پہلا سیٹ ہارنے کے بعد انہوں نے شاندار کم بیک کیا اور پانچ مسلسل گیمز جیتے اور میچ پر مکمل کنٹرول حاصل کیا۔ یہ الکاراز کے کیریئر کا 16واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے اور اس سے ان کی فرنچ اوپن کی تیاریوں کو مزید تقویت ملے گی۔ الکاراز نے میچ کے بعد کہا میں کبھی امید نہیں ہارتا ۔
اسپورٹس سے مزید