• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں 8 پاکستانیوں کی شہادت پر قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) ایران میں 8پاکستانیوں کی شہادت پر قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کی گئی ، سپیکر ا یاز صادق کی ہدا یت پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے دعائے مغفرت کرائی، جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد شاہ کے لئے بھی دعائے مغفرت دعائے مغفرت کی گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید