• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما کا عشرت العباد سے رابطہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما میجر ریٹائرڈ ایس اظہر فخر الدین اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کےدرمیان رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے مل کر ملک کو بحران سے نکالنے پر اتفاق کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید