• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین اسٹریٹ کریمنل گرفتار، اسلحہ موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس کے مطابق دوران گشت تین اسٹریٹ کریمنلز ملزمان سانول یوسف،سانول شمعون اورساحل شہزاد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل رجسٹریشن نمبر KQS-2047 اور چھینے گئے مسروقہ موبائل فونز برآمد کرلئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید