• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر ) طورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن صدام الحق کواسرار احمد کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرار احمد نے صدام الحق کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

اسپورٹس سے مزید