• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سرکار نے بہت غیر زمہ دارانہ کام کیا ہے، معظم بٹ ایڈوکیٹ

پشاور (لیڈی پورٹر )سینیئر قانون دان معظم بٹ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لاء کے مطابق آپ معاہدہ نہیں توڑ ا جا سکتا لیکن اس کی خلاف ورزی کر کے بھارت سرکار نے بہت غیر زمہ دارانہ کام کیا ہےاگر انڈس معاہدہ ختم ہوا تو شملعہ معاہدہ اور لائین آف کنٹرول کیوں بحال رہے، بھارت نے سمجھ رکھا ہے کہ جیسے یہ جیسےغزہ کی پٹی ہے اور کشمیری ان کے کہنے پر چلیں گے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ22 اپریل کو پہلگام کے واقع میں 28 ٹورسٹ پر حملہ بھارت نے خود کروایا یہ جگہ لائن آف کنڑول سے 100 کلو دور کا علاقہ ہے مودی خود سعودی عرب کے دورے پر تھے وہاں سے جلدی آگئے اور تمام تر الزام اس واقعہ کا پاکستان پر لگا دیا پانی روک دیا اورپاکستانیوں کو ہندوستان چھوڑ دینے کا کہہ دیا بہار میں 16 فیصد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے مودی نے بہار میں جلسہ کیا جو کس بات کی طرف نشاندہی کر رہا ہے
پشاور سے مزید