• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی میں لائیو اسٹاک آفس کے قریب کریکر دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سبی میں لائیو اسٹاک آفس کے قریب کریکر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد کے جاں بحق اور شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو سبی میں لائیو اسٹاک آفس کے قریب کریکر دھماکہ ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید