راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پبلک ہیلتھ سیفٹی ورکر اینڈ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں 25نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔جس کے مطابق سرپرست اعلی چودری عباس گوندل ،چیئرمین محمد شہباز عباسی ،ڈپٹی چیئرمین ملک وحید اختر ،ڈپٹی چیئرمین راجہ تیمور نواز ،صدر محمد معین منیر ،سینئر نائب صدر ناصرہ مسکین ،سینئر نائب صدر قیصر خان جدون سینئر نائب صدر طیبہ افتخار ، اور دیگر شامل ہیں۔