• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو سوسائٹیز کا واپڈا ٹاؤن ملتان کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو سوسائٹیز نے واپڈا ٹاؤن ملتان کا دورہ کیا ۔ اس دوران اہلیان واپڈا ٹاون نے موجودہ مینجمنٹ کے خلاف شکایات کے انبار لگادئیے ۔ اھلیان واپڈا ٹاون نے قائم مقام صدر واپڈا ہاوسنگ سوسائٹی چودھری شفقت علی سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ سیکرٹری پنجاب کواپریٹو کے فیصلہ پر فوری عمل درآمد کرائیں ۔ دوسری جانب مکینوں نے دورہ کو احسن اقدام قرار دیتے ھوئےآئندہ بھی دورے کرنے کا مطالبہ کیا ۔
ملتان سے مزید