• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب پروگرام کے فوکل پرسن کا ملتان کا دورہ ،صفائی آپریشن کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام کے فوکل پرسن عاصم محمود نے گزشتہ روز ملتان کا دورہ کیا اس موقع پر عاصم محمود نے ملتان شہر میں صفائی صورتحال اور آپریشن کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عبدالرزاق ڈوگر نے بریفننگ دی۔فوکل پرسن عاصم محمود نے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کے ہمراہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید