• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر: مکان پر دستی بم حملہ، 3 مزدور زخمی، پولیس کی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)گوادر میں دہشت گردوں کا رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ تین مزدور زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی بروقت کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مار گیا دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔بم پھٹنے کی آواز پر پولیس موقع پر پہنچی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوا، اسلحہ اور موٹر سائیکل قبضے میں لے لی گئی۔
اہم خبریں سے مزید