• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام ’’بنیان مرصوص کانفرنس‘‘ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیراہتمام یوم تشکر کے طور پر ’’بنیان مرصوص ‘‘کانفرنس کاانعقاد کیاگیا جس کی صدارت ممبر ضلعی امن کمیٹی و صوبائی ناظم اعلیٰ مرزا محمد ارشد القادری نے کی،اس موقع پر  مرزامحمدارشدالقادری نے کہا کہ افواج پاکستان نے وطن کے دفاع کے لیے بنیان مرصوص کی عملی تصویر پیش کی،مقررین میں علامہ محبوب چشتی، علامہ طارق طاہر، علامہ سراج قادری،علامہ سیدصغیرشاہ اورحافظ بلال سراج سمیت دیگر شامل تھے۔ 
ملتان سے مزید