• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت کے باعث وفاقی دارالحکومت میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پی ایس ایل کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت کے باعث جمعرات کووفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی غیر معمولی رہی، سرینہ ہوٹل، آبپارہ چوک، سپورٹس کمپلیکس اور سری نگر ہائی وے پر پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فرائض انجام دیتے رہے ، نماز مغرب وعشاء کے اوقات میں سیکیورٹی روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے سے سپورٹس کمپلیکس تک ٹریفک کی روانی میں کچھ دیر کے لیے تعطل بھی آیا۔
اسلام آباد سے مزید