• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ کرکٹ کا پاکستان ویمنز کیخلاف ہوم سیریز شیڈول کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیاہے۔ پاکستان ٹیم اگست میں تین ٹی 20 میچز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی ، کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق پہلا میچ 6، دوسرا 8 اور تیسرا میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ ویمن ٹیم پاکستان سے پہلے زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید