• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈاکٹر کا بیوٹی کمپلیکس سر بمہر

راولپنڈی( ناصر چشتی ،خصوصی نمائندہ) جعلی ڈاکٹر کا بیوٹی کمپلیکس سیل کر کے کیس کارروائی کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ریفر کر دیا گیا ۔ ایف بلاک کٹاریاں میں جرمن بیوٹی کمپلیکس چلانے والے شخص کو ا ہل محلہ کی شکایت پر پہلے وارننگ دی گئی تھی ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر حسین شاہ ترمذی نے موقع پر اس سے ڈاکٹر ہونے کی دستاویزات طلب کیں مگر وہ کاغذات پیش نہ کر سکا ۔
اسلام آباد سے مزید