• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: اشعب اور حمزہ کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹاپ سیڈ پاکستان کے اشعب عرفان حمزہ خان آسٹریلین اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ایڈیلیڈ میں اشعب عرفان نے دوسرے راؤنڈ میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو شکست دی۔ حمزہ خان نے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے شیڈی شیربینی کو 1-3 سےہرایا۔

اسپورٹس سے مزید