• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار بس دھماکہ، شہید ڈرائیور کا تعلق عیسیٰ خیل سے ہے

کمرمشانی (نمائندہ جنگ)خضدار بس دھماکے میں تحصیل عیسیٰ خیل کے گاؤں ٹولہ منگلی کا جوان شہید ذرائع کے مطابق اقبال خان بچوں کو اے پی ایس سکول لے کے جانیوالی بس کی ڈرائیونگ کررہا تھا شہید کی میت گھر پہنچنے پہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید